: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔6جون (اعتماد نیوز) لوک سبھا اسپیکر کی حیثیت سے آج سمترا مہاجن
کا انتخا ب عمل میں آیا۔ سابق میں لوک سبھا اسپیکر میرا کمار کے بعد دوسری
مرتبہ خاتون اسپیکر کا انتخاب عمل میں آیا۔ 16ویں لوک سبھا اسپیکر کی حیثیت
سے مسترا مہاجن خدمات انجام دینگی۔ اس بات کا اعلان عارضی اسپیکر کمل ناتھ
نے کیا۔